اطناب ممل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (بلاغت) مقتضای حال کے خلاف تقریر یا تحریر کا طول جو ناگوار ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (بلاغت) مقتضای حال کے خلاف تقریر یا تحریر کا طول جو ناگوار ہو۔